3556 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3556
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَجُلًا إِلَى حَيٍّ مِّنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ في شيء –لاَ يَدْرِي مَهْدِي مَاهُوَ؟- قَالَ: فَسَبُّوهُ وَضَرَبُوهُ فَشَكَا ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: لَوْ أَنَّكَ أَتَيْتَ أَهْلَ عُمَانَ مَا سَبُّوكَ وَلَا ضَرَبُوكَ
Hadith in Urdu
ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے کسی قبیلے کی طرف (راوی) مہدی کو اس قبیلے کا علم نہیں اپنا ایک قاصد بھیجا ،انہوں نے اسے گالی گلوچ کیا اور مارا پیٹا ،وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شکایت لے کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اہل عمان کی طرف آتے تو وہ نہ تمہیں گالی دیتے اور نہ ہی مارتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2730) ، صحيح مسلم ،كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ، بَاب فَضْلِ أَهْلِ عُمَانَ ، رقم (4616)