26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3560
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ پر سورۂ الجمعہ نازل ہوئی۔ جب آپ نے یہ آیت پڑھی : وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنۡہُمۡ لَمَّا یَلۡحَقُوۡا بِہِمۡ (الجمعة: ٣)اور ان میں سے دوسرے لوگ بھی ہیں…...
Hadith No: 3560
حدیث نمبر 3561
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر رضی اللہ عنہ ہوتے...
Hadith No: 3561
حدیث نمبر 3562
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے، کہتے ہیں کہ: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھےہوئے تھے ،عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ میرے ساتھ جانے کے لئے کپڑے پہننے گئے تھے کہ ہم آپ کے پاس بیٹھے تھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 3562
حدیث نمبر 3563
سلمان رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: کوئی چیز اپنی جیسی ایک ہزار چیزوں سے بہتر نہیں سوائے انسان کے...
Hadith No: 3563
حدیث نمبر 3564
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہےکہ: میرے نزدیک کوئی شخص ابو بکررضی اللہ عنہ سے زیادہ تقویت دینے والا نہیں۔ اپنی جان اور مال سے میری حفاظت کی اور اپنی بیٹی کا نکاح مجھ سے کیا۔...
Hadith No: 3564
حدیث نمبر 3565
عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: قریش ابو طالب کے پاس آئے اور کہنے لگے: آپ نے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حال کو دیکھا ہے؟ ہمیں ہماری مجلس اور ہماری مسجد میں تکلیف دیتا ہے۔ اسے باز رکھئے، ابو طالب نے…...
Hadith No: 3565
حدیث نمبر 3566
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مروی ہے،کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور ان پر علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو نگران بنایا ، وہ سر یے میں روانہ ہو گئے۔ انہوں نے ایک لونڈی سےجماع کیا ،لوگوں نے اسے…...
Hadith No: 3566
حدیث نمبر 3567
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار رضی اللہ عنہ کو جب بھی دو معاملوں میں اختیار دیا گیا تو انہوں نے ہمیشہ ان دونوں میں سے بہترین کا انتخاب کیا...
Hadith No: 3567