3553 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3553

Hadith in Arabic

عَنْ عِيَاضٍ الأَشْعَرِيِّ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ: یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِیْنِہٖ فَسَوْفاَا یَاْتِی اﷲُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّہُمْ وَ یُحِبُّوْنَہٗٓ۔(المائدة: ٥٤) أومأ رَسُولُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِلَى أَبِي مُوسَى بِشَيْءٍ كَانَ مَعَهُ فَقَالَ: هُمْ قَوْمُ هَذَا

Hadith in Urdu

عیاض اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: جب یہ آیت نازل ہوئی: یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِیْنِہٖ فَسَوْفاَا یَاْتِی اﷲُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّہُمْ وَ یُحِبُّوْنَہٗٓ۔(المائدة: ٥٤) اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے مرتد ہو گیا تو عنقریب اللہ تعالیٰ ایسی قوم لائے گا جن سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہو گا اور وہ اللہ سے محبت کرتے ہوں گے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو موسیٰ اشعری‌رضی اللہ عنہ کی طرف کسی چیز سے اشارہ کیا جو آپ کے پاس تھی، فرمانے لگے: وہ اس کی قوم ہے۔( )

Hadith in English

.

Previous

No.3553 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (3368) ، المعجم الكبير للطبراني رقم (14423)