3545 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3545

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَس مَرْفُوْعاً: لَأَسْلَم وَغِفَار وَرِجَال مِّنْ مُزَيْنَة وَجُهَيْنَة خَيْر مِّنَ الْحَلِيفَيْن غَطْفَانَ وَبَنِي عَامِر بْن صَعْصَعَة قَالَ: فَقَالَ عُيَيْنَة بْن بَدَر: وَاللهِ! لَأَنْ أَكُونَ فِي هَؤُلَاءِ فِي النَّار - يَعْنِي: غَطْفَان وَبَنِي عَامِر - أَحَبُّ إِلَيَّّ مِنْ أَنْ أَكُونَ فِي هَؤُلَاءِ فِي الْجَنَّة

Hadith in Urdu

انس‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اسلم ، غفار، اور مزینہ اور جہینہ کے آدمی دو حلیفوں غطفان اور بنی عامر بن صعصعہ سے بہتر ہیں۔ عیینہ بن بدر نے کہا: واللہ! میں ان لوگوں کے ساتھ یعنی غطفان اور بنی عامر کے ساتھ جہنم میں چلاجاؤں (یا ان لوگوں کے ساتھ ) تو مجھے یہ بات اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں ان کے ساتھ جنت میں جاؤں

Hadith in English

.

Previous

No.3545 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (3212