3534 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3534

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم ضَخْمَ الْيَدَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ وَلَا قَبْلَهُ مِثْلَهُ

Hadith in Urdu

انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم موٹے(بھاری) ہاتھ اور پاؤں والے تھے۔ خوب صورت چہرے والے تھے، میں نے آپ سے پہلے اور بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌جیسا خوبصورت شخص نہیں دیکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3534 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (3558) ، صحيح البخاري ،كِتَاب اللِّبَاسِ، بَاب الْجَعْدِ ، رقم (5456) .