3531 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3531

Hadith in Arabic

) عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِذَا أُتِيَ بِشَيْءٍ يَّقُوْل : « اذْهَبُوا بِهِ إِلىَ فُلَانَة فَإِنَّهاَ كَانَتْ صَدِيْقَة خَدِيْجَة ، اذْهَبُوا بِهِ إِلَى فُلَانَة فَإِنَّهاَ كاَنَتْ تُحِبُّ خَدِيْجَة »

Hadith in Urdu

انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی چیز لائی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌فرماتے: اسے فلاں عورت کے پاس لے جاؤ، وہ خدیجہ رضی اللہ عنہ کی سہیلی تھی، اسے فلاں کی طرف لے جاؤ وہ خدیجہ رضی اللہ عنہ سے محبت کرتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3531 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (2818) ، .