3530 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3530

Hadith in Arabic

عَنْ عَبْدِالله بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُوْل :القَائِمُ بَعْدِي فِي الْجَنَّة ( وَالَّذِي يَقُوْم بَعْدَهُ فِي الْجَنَّة ) وَالثَّالِثُ وَالرَّابِعُ فِي الْجَنَّة .

Hadith in Urdu

عبداللہ بن مسعود‌رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: میرے بعدخلافت قائم کرنے والا جنت میں ہوگا (اس کے بعد جو شخص (خلافت )قائم کرےگا وہ جنت میں ہوگا) تیسرا اور چوتھا جنت میں ہوگا۔( )

Hadith in English

.

Previous

No.3530 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej يحة رقم (2319) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (7447) .