5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 979
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تبارك وتعالیٰ فرماتا ہے ،جس نے میرے دوست سےدشمنی كی میں نے اس سے اعلان جنگ كردیا ہے، اور میرا بندہ جتنا میرے عائد كردہ فرض كی ادائیگی كر كے میرے قریب ہوتا ہے…...
Hadith No: 979
حدیث نمبر 980
یونس بن میسرہ بن حلبس نے كہا كہ ہم یزید بن اسود كے پاس آئے۔ اتنے میں واثلہ بھی آگئے، جب انہوں نے ان كی طرف دیكھا تواپنا ہاتھ آگے كیا۔ انہوں نے ان كا ہاتھ پكڑا اور اسے اپنے چہرے اور سینے پر لگایا ،كیونكہ انہوں نے اس ہاتھ…...
Hadith No: 980
حدیث نمبر 981
محجن بن ادرع سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تك یہ بات پہنچی كہ مسجد میں ایك آدمی لمبی نماز پڑھاتا ہے۔ آپ اس كے پاس آئے اور اس كے كاندھے سے پكڑا پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اس امت كے لئے آسانی كوپسند كیا ہے…...
Hadith No: 981
حدیث نمبر 982
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ اللہ عزوجل نے یہ آیات نازل فرمائیں:(المائدة44)اور (المائدة45)اور (المائدة47)اور جولوگ اللہ تعالیٰ كی نازل كردہ شریعت كے مطابق فیصلہ نہیں كرتے یہی لوگ كافر ہیں اور یہی لوگ ظالم ہیں اور یہی لوگ فاسق ہیں“۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ…...
Hadith No: 982
حدیث نمبر 983
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:یقینا اللہ عزوجل اس دین كی مدد گناہگار آدمی سے بھی كروادیتاہے۔( )...
Hadith No: 983
حدیث نمبر 984
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اللہ عزوجل دوآدمیوں كودیكھ كر مسكراتا ہے ۔ ان میں سے ایك شخص دوسرے شخص كوقتل كر دیتاہے، اللہ تعالیٰ ان دونوں كوجنت میں داخل كر دیتاہے۔ ایك شخص كافر ہے وہ دوسرے كوقتل كردیتا ہے ۔ پھر مسلمان ہوجاتا ہے، اور…...
Hadith No: 984
حدیث نمبر 985
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس امت كے لئے ہر سوسال كے سرے پر اس شخص كو پیدا كر ے گا جوان كے لئے ان كے دین كی تجدید كرے گا۔( )...
Hadith No: 985
حدیث نمبر 986
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ اللہ تعالیٰ ہر بنانے والے اور اس كی بنائی ہوئی چیز كوبنانے والا ہے۔( )...
Hadith No: 986
حدیث نمبر 987
ضحاك بن قیس سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ تعالیٰ فرماتاہےجس نے میرےساتھ كسی كوشریك كیا وہ میرے شریك كے لئے ہے۔ اے لوگو! اللہ كے لئے اعمال خالص كرو، كیونكہ اللہ عزوجل صرف خالص عمل قبول كرتا ہے اور یہ نہ…...
Hadith No: 987