5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 989
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلی چیز جواللہ تعالیٰ نے پیدا كی وہ قلم ہے ،اللہ نے اس کودائیں ہاتھ میں پکڑا اور اللہ كے دونوں ہاتھ داہنے ہیں۔ فرمایا:اس قلم نے دنیا اور جوكچھ…...
Hadith No: 989
حدیث نمبر 990
سلیمان بن یسار سے مروی ہے كہ جب لوگ ابوہریرہرضی اللہ عنہ كے پاس سے منتشر ہوگئے ان سے اہل شام نے كہا: یا شیخ ہمیں كوئی حدیث بیان كیجئے، جوآپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ ابوہریرہرضی اللہ عنہ نے كہا: ہاں میں نے رسول…...
Hadith No: 990
حدیث نمبر 991
یحییٰ بن یعمر اور حمید بن عبدالرحمن سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ہم عبداللہ بن عمر سے ملے اور ان سے تقدیر كا ذكر كیا اورجوکچھ لوگ اس بارے میں كہتے تھے،انہوں نے كہا: ایك مزنی یا جہنی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (تقدیر كے بارے…...
Hadith No: 991
حدیث نمبر 992
ابوہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے ایك جنازہ گزرا تولوگوں نے اس کی تعریف كی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: واجب ہوگئی۔پھر ایك دوسرا جنازہ گزرا تولوگوں نے اس كی برائی كی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہوگئی،…...
Hadith No: 992
حدیث نمبر 993
نعمان بن بشیررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو غار كا ذكر كرتے ہوئے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین آدمی غار میں تھے كہ غار كے دہانے پر ایك پتھر گرا اور دروازہ بند كر دیا۔ ان میں…...
Hadith No: 993
حدیث نمبر 994
) انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال ساری زمین میں پھرے گا، سوائے مكہ مدینہ كے ۔ وہ مدینے كے پاس آئے گا تومدینے كے ہر راستے پر فرشتوں كی صفیں پائے گا۔ وہ دلدلی علاقے كے مقام پر آئے…...
Hadith No: 994
حدیث نمبر 995
ابوسعید زرقی سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل كے بارے میں سوال كیا ۔ كہنے لگا میری بیوی میرے بچے كودودھ پلا رہی ہے۔ مجھے ابھی اس كا حاملہ ہونا پسند نہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم…...
Hadith No: 995
حدیث نمبر 996
قیس بن سكن اسدی سے مروی ہے كہ عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ اپنی بیوی كے پاس آئے۔ توبخار سے بچاؤ كے لئے اس كے ہاتھ میں دھاگا بندھا ہوا دیكھا۔ انہوں نے سختی سے اسے كاٹ دیا۔پھر كہا: عبداللہ كے گھر والے شرك سے بری ہیں، اور كہنے لگے:ہم…...
Hadith No: 996