5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 999
جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: شیطان اس بات سے ناامید ہوچكا ہے كہ جزیرۃ العرب میں نمازی اس كی عبادت كریں،لیكن وہ انہیں آپس میں بھڑكاتا رہتا ہے۔( )...
Hadith No: 999
حدیث نمبر 1000
) مسہرہ بن ابی فاكہہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان ابن آدم كے لئے اس كے راستوں میں بیٹھتا ہے، وہ اس كے لئے اسلام كے راستے میں بیٹھتا ہے اور كہتا ہے تم اسلام قبول كروگے اور اپنے آباء واجداد كا…...
Hadith No: 1000
حدیث نمبر 1001
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس نحوست كا تذكرہ كیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر كسی چیز میں نحوست ہوتی تو،گھر میں،عورت میں اور گھوڑے میں ہوتی۔( )...
Hadith No: 1001
حدیث نمبر 1002
طفیل بن سخبرہ رضی اللہ عنہ عائشہ رضی اللہ عنہا كے اخیافی بھائی سے مروی ہے كہ انہوں نے ایك خواب دیكھا گویا كہ وہ یہودیوں كے ایك گروہ كے پاس سے گزرے ہیں۔طفیل نے كہا: تم كون ہو؟ كہنے لگے ہم یہودی ہیں۔ طفیل نے كہا: تم ہی وہ…...
Hadith No: 1002
حدیث نمبر 1003
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےآنکھ بھی اللہ کے حکم سےآدمی سے جھوٹ بولتی ہےحتی کہ وہ پہاڑکی چوٹی پرچڑھ جاتا ہےپھر اس سے نیچے گرجاتا ہے۔( )...
Hadith No: 1003
حدیث نمبر 1004
(بنو ثقیف میں ایك کذا ب اورسفاک شخص ہوگا۔)اسماء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ انہوں نے حجاج سے كہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بیان كی تھی كہ ثقیف میں ایك كذاب اور سفاک شخص ہوگا۔ كذاب (یعنی مسیلمہ)تو ہم نے دیكھ لیا اورمیرے…...
Hadith No: 1004
حدیث نمبر 1005
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا تمام بنی آدم كے دل رحمن كی انگلیوں میں سے دوانگلیوں كے درمیان ایك دل كی طرح ہیں۔ جس طرح چاہتا ہے پھیر دیتا ہے ۔پھر رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1005
حدیث نمبر 1006
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد كچھ لوگ آئیں گے جنہیں یہ بات پسند ہوگی كہ اپنے گھربار اور مال كے بدلے میری ایك جھلك دیكھ لیں۔( )...
Hadith No: 1006