4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 880
عالیہ بنت سبیع سے مروی ہے كہتی ہیں كہ احد میں ہماری بكریاں تھیں، وہ مرنے لگ گئیں۔ میمو نہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی اور ان سے اس بات كا تذكرہ كیا توانہوں نے كہا: اگر تم ان كی كھال اتار كر…...
Hadith No: 880
حدیث نمبر 881
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:وہ شخص جوكھڑا ہوكر پانی پیتار ہے اگر جان لے كہ اس كے پیٹ میں كیا ہے تووہ اسے قے كر دے۔...
Hadith No: 881
حدیث نمبر 882
ابوہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے كوئی بھی شخص اپنے دائیں ہاتھ سے كھائے، دائیں سے پئیے، دائیں سے پكڑے اور دائیں سے دے۔ كیونكہ شیطان بائیں ہاتھ سے كھاتاہے، بائیں سے پیتا ہے، بائیں سے دیتا ہے اور…...
Hadith No: 882
حدیث نمبر 883
ام ہانی كہتی ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے، اور فرمایا: ام ہانی كیاِ تمہارے پاس كوئی چیز ہے؟ میں نے كہا: نہیں، صرف خشك ٹكڑے اور سركہ ہے۔ آپ نے فرمایا: وہ گھر سالن سے خالی نہیں جس میں سركہ ہو۔( )...
Hadith No: 883
حدیث نمبر 884
مقدام بن معدی كرب الكندیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی نے پیٹ سے زیادہ بُرابرتن نہیں بھرا۔ ابن آدم كوچند لقمے كافی ہیں، جواس كی پشت كوسیدھا ركھیں۔ اگر لامحالہ زیادہ ہی كھانا ہے توپھر ایك حصہ كھانے كے لئے…...
Hadith No: 884
حدیث نمبر 885
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دائمی شرابی اگر مرگیا تواللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا گویا وہ بت كا پجاری ہو۔( )...
Hadith No: 885
حدیث نمبر 886
جندب بن عبداللہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جوشخص یہ طاقت ركھتا ہے كہ اس كے اور جنت كے درمیا ن مسلمان آدمی كے خون كا چلوجسے وہ اس طرح با تا ہے، جیسے مرغی ذبح كرتا ہے حائل نہ ہوتووہ یہ كام…...
Hadith No: 886
حدیث نمبر 887
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے كسی قوم كے ساتھ كھجوریں كھائیں اور وہ چاہتا ہے كہ دودواكھٹی كھائے توان سے اجازت لے لے۔( )...
Hadith No: 887