4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 860
عبداللہ بن بسر سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كا ایك تھال تھا جسے غراء كہا جاتا تھا، اور اسے چار آدمی اٹھایا كرتے تھے۔( )...
Hadith No: 860
حدیث نمبر 861
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھجوروں کے ساتھ تربوز كھایا كرتے تھےاور كہتے تھے: ہم اس كی گرمی تربوز كی ٹھنڈك سے ختم كرتے ہیں، اور اس كی ٹھنڈك كھجور كی گرمی سے ختم كرتے ہیں۔...
Hadith No: 861
حدیث نمبر 862
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھجوروں كے ساتھ تربوز كھایا كرتے تھے۔( )...
Hadith No: 862
حدیث نمبر 863
عبداللہ بن جعفر كہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھجوروں كے ساتھ ككڑی كھایا كرتے تھے۔( )...
Hadith No: 863
حدیث نمبر 864
انس بن مالكرضی اللہ عنہ كہتےِ ہیںٍ كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھجوریں لائی گیٴ جس میں کیڑے پیدا ہوگئے تھےآپ اس سے گھن الگ کرکے کھا رہے تھے...
Hadith No: 864
حدیث نمبر 865
انس بن مالكرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كدوپسند كیا كرتے تھے۔( )...
Hadith No: 865
حدیث نمبر 866
ابوہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین سانسوں میں پانی پیا كرتے تھے۔ جب برتن كواپنے منہ كے قریب لاتے توبسم اللہ كہتے، جب پیچھے كرتے توالحمدللہ كہتے آپ اس طرح تین مرتبہ كرتے۔...
Hadith No: 866
حدیث نمبر 867
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كوٹھنڈی کی ہوئی میٹھی چیزپسند تھی ۔( )...
Hadith No: 867