4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 910
ابوموسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن كی طرف بھیجا۔ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول وہاں كچھ مشروب ہیں، میں كون سا مشروب پیئوں اور كون سا نہ پیئوں؟ آپ نے فرمایا: مشروب كون سے ہیں؟ میں نے كہا…...
Hadith No: 910
حدیث نمبر 911
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عبدالقیس كے وفد نے کہا:اے اللہ كے رسول ہم كس برتن میں پئیں ؟ آپ نے فرمایا:کدوکے برتن میں نہ پیؤ،نہ تار کول کے برتن میں اور نہ لکڑی کے برتن میں اور مشكیزوں میں نبیذ بناؤ۔ انہوں نے كہا…...
Hadith No: 911
حدیث نمبر 912
انسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام میں كوئی کوچیں کاٹنا نہیں ۔...
Hadith No: 912
حدیث نمبر 913
عطاء كہتے ہیں كہ ایك عورت نے عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس كہا : اگر فلاں كی بیوی كے ہاں ولادت ہوگی، توہم اس كی طرف سے اونٹ نحر كریں گے ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے كہاِ: نہیں بلکہ سنت یہ ہے كہ بچے كی طرف سے دوبكریاں…...
Hadith No: 913
حدیث نمبر 914
ابودرداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (والدین کا) نافرمان، دا ئمی شرابی اور تقدیر كوجھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔( )...
Hadith No: 914
حدیث نمبر 915
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (والدین کا) نافرمان، احسان جتلانے والا دائمی شرابی( اور زنا كا بچہ) جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔( )...
Hadith No: 915
حدیث نمبر 916
ابوموسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دائمی شرابی، جادوپر یقین ركھنے والا، اور رشتہ داری توڑنے والا جنت میں داخل نہیںِ ہوں گے۔( )...
Hadith No: 916