4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 850
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت نبی مبعوث ہوگئے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے عقیقہ کیا۔...
Hadith No: 850
حدیث نمبر 851
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: برتن ڈھانپ دو، مشكیزِے باندھ دو، كیونكہ سال میں ایك رات ایسی ہے جس میں وبا نازل ہوتی ہے۔ جس برتن پر ڈھكن نہیں ہوتا یا جومشكیز ہ كھلا ہوتا ہے اس میں وبا داخل ہوجاتی ہے۔( )...
Hadith No: 851
حدیث نمبر 852
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل كی ایك امت گم ہوگئی تھی۔ معلوم نہیں اس كے ساتھ كیا ہوا؟ میرے خیال میں یہ چوہے ہیں( كیا تم نہیں دیكھتے) جب ان كے سامنے اونٹ كا دودھ ركھا جاتا ہے…...
Hadith No: 852
حدیث نمبر 853
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس (گوشت اور آٹے سے تیار کردہ) حلوہ پكا كر لائی، میں نے حضرت سودہ رضی اللہ عنہا سے كہا: جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان میں تھے۔ میں نے کہا:كھاؤ۔ سودہ رضی…...
Hadith No: 853
حدیث نمبر 854
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كا سب سے پسندیدہ مشروب ٹھنڈامیٹھا (پانی ودودھ )تھا ۔...
Hadith No: 854
حدیث نمبر 855
عبداللہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كا سب سے پسندیدہ گوشت بكری كا بازوتھا۔...
Hadith No: 855
حدیث نمبر 856
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب كھانا كھاتے تواپنے سامنے سے كھاتے۔( )...
Hadith No: 856
حدیث نمبر 857
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب پانی وغیرہ پیتے توتین سانس لیتے اور فرماتے یہ زیادہ عمدہ,راحت اور صحت بخش طریقہ ہے ۔ ( )...
Hadith No: 857
حدیث نمبر 858
ابوایوب انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب كھانا كھاتے یا پانی پیتے توكہتے: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا.”تمام تعریفات اس اللہ كے لئے ہیں جس نے كھلایا اور پلایا۔ اسے آسانی سے نگلنے كی سہولت دی اور اس…...
Hadith No: 858