4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 890
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الاضحٰی كے دن فرمایا: جس شخص نے ذبح كیا، میرے خیال میں انہوں نے كہا كہ: نماز سے پہلے تووہ دوبارہ قربانی كرے۔...
Hadith No: 890
حدیث نمبر 891
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے آپ نے فرمایا کہ جو شخص کھانے کی ابتداء میں بسم اللہ پڑھنا بھول گیاڈ تو جب اسے یاد آئے وہ کہے: بسم اللہ فی اولہ وآخرہ۔ کیونکہ وہ نئے کھانے کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور جو خبیث چیز اسے…...
Hadith No: 891
حدیث نمبر 892
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:دومقابلہ (فخر) کرنے والوں كی دعوت قبول نہ كی جائے اور نہ ان كا كھانا كھایا جائے۔( )...
Hadith No: 892
حدیث نمبر 893
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں برتن کو موڑ کر اس کے اندر سے پینے سے منع كیا۔( )...
Hadith No: 893
حدیث نمبر 894
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشكیزے سے منہ لگا كر پانی پینے سے منع فرمایا۔ ایوب نے كہا كہ مجھے بتایا گیا كہ ایك آدمی نے مشكیزے سے منہ لگا كر پانی پیا توایك سانپ نكل آیا۔( )...
Hadith No: 894
حدیث نمبر 895
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشكیزے سے منہ لگا كر پانی پینے سے منع فرمایا ۔كیو نكہ یہ عمل اسے بدبودار كر دیتا ہے۔( )...
Hadith No: 895
حدیث نمبر 896
ابوالعالیہ سے مروی ہے كہ میں نے ابوسعید خدریرضی اللہ عنہ سےمٹکےكی نبذ كے بارے میں سوال كیا توانہوِں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےمٹکے كی نبیذ سے منع كیا ہے۔( )...
Hadith No: 896
حدیث نمبر 897
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پیالی کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے سے منع فرمایاہے ۔( )...
Hadith No: 897