886 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 886
Hadith in Arabic
عن جُنْدَب بن عبدالله قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : من اسْتَطَاع مِنْكُم أَن لَا يَحُول بَيْنه وَبَيْن الْجَنَّة مِلْء كَفّ من دَم امْرِءٍ مُسْلِمٍ أَن يُهرِيقَه ؛ كَأَنَّمَا يَذْبَحُ به دَجَاجَة، كَلَّمَا تَعَرَّض لباب من أَبْوَاب الجنة؛ حَال الله بَيْنه وبينه، وَمَن اسْتَطَاع أَن لَا يَجْعَلَ في بَطْنِه إِلَا طَيِّباً فَإِن أَوَّل ما يُنْتِنُ مِنَ الْإِنْسَانِ بَطْنُه.
Hadith in Urdu
جندب بن عبداللہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جوشخص یہ طاقت ركھتا ہے كہ اس كے اور جنت كے درمیا ن مسلمان آدمی كے خون كا چلوجسے وہ اس طرح با تا ہے، جیسے مرغی ذبح كرتا ہے حائل نہ ہوتووہ یہ كام نہ كرے،جب بھی وہ جنت كے كسی دروازے پرآئے گا تواللہ تعالیٰ اس شخص كے اور جنت كے درمیا ن حائل ہوجائے گا۔ اور جوشخص یہ طاقت ركھے كہ وہ اپنے پیٹ میں صرف پاكیزہ چیز ہی ڈالے تووہ ایسا ہی كرے كو نكہ انسان كا پیٹ سب سے پہلے بدبوچھوڑے گا۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (677) ، مسند أحمد رقم (2325)