4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 870
ابوامامہ باہیب رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےكہ ہر چیز سے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھالو جس سے رگیں کٹ جائیں ماسوائے دانتوں کے کاٹنے اور ناخن کے سوراخ کرنے سے۔...
Hadith No: 870
حدیث نمبر 871
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ چیز تمہارا تیر تمہاری طرف لوٹادے اسے کھالو۔( )...
Hadith No: 871
حدیث نمبر 872
واثلہ بن اسقع لیثی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثرید والے برتن کے درمیان (چوٹی) پر ہاتھ رکھا اور كہا: بسم اللہ كہہ كر اس كے اطراف سے كھاؤ، اس كے اوپر کے حصے كوچھوڑ دوكیونكہ بركت اوپر سے آتی ہے۔(…...
Hadith No: 872
حدیث نمبر 873
عبداللہ بن بسر سے مروی ہے كہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم كوایك بكری تحفے میں دی گئی ۔ اس دن كھانا تھوڑا تھا۔ آپ نے اپنے گھر والوں سے كہا: اس بكری كوپكالو، اور اس آٹے كی طرف دیکھو اور روٹیاں بنالو، پكاؤ اور اس كی ثرید بناؤ۔ نبی…...
Hadith No: 873
حدیث نمبر 874
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیتون كا تیل كھاؤ اور اسے بالوں میں لگاؤ، كیو نكہ یہ مبارك درخت سے بنا ہے۔( )...
Hadith No: 874
حدیث نمبر 875
عبداللہ بن ابی یزید سے مروی ہے كہ ابویزید نے بیان كیا : میں نے ام ایوب كے پاس قیام کیا جن كے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیا م كیا کرتے تھے۔ میں ان كے پاس ٹھہرا توانہو ں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 875
حدیث نمبر 876
عائشہ رضی اللہ عنہ كہتی ہیں كہ علیرضی اللہ عنہ ایك سفر سے آئے توہم نے ان كے سامنے قربانی كا گوشت پیش کیا ۔ انہوں نے كہا: جب تك میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ پوچھ لوں اسے نہیں كھاؤں گا۔ كہتی ہیں كہ علی رضی…...
Hadith No: 876
حدیث نمبر 877
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما كہتےہیں كہ ہم اس كا نام سیركرنے والا(پیٹ بھر نے والا) ركھتے تھے،یعنی زم زم كا اور ہم گھر والوں كے لئے اسے بہتر ین سہارا سمجھتے تھے۔( )...
Hadith No: 877
حدیث نمبر 878
سماْ ن بن بریدہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تین دن كے بعد تمہیں ( قربانی كا گوشت كھانے سے منع كیا تھا تاكہ گنجائش ركھنے والا، تنگدست کوبھی شامل كر لے، اب جب تك تمہا را جی…...
Hadith No: 878