4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 900
ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مُجَثَّمَةِكھانے سے منع فرمایا: یہ وہ جانور ہے جسے باندھ كر تیر مار كر قتل كیا جاتا ہے۔( )...
Hadith No: 900
حدیث نمبر 901
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے اور چاندی كے برتنوں میں كھانے پینے سے منع فرمایا۔( )...
Hadith No: 901
حدیث نمبر 902
ابوسعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لہسن، پیاِز اور گیندنا (ایک بدبودارترکاری)كھانے سے منع فرمایا۔( )...
Hadith No: 902
حدیث نمبر 903
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے كھڑے ہوكر پانی پینے سے منع كیاا اور ایك روایت میں ہے كہ ڈانٹا۔( )...
Hadith No: 903
حدیث نمبر 904
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیالے كے ٹوٹے ہوئے حصے اور پانی میں (دودھ وغیرہ میں) پھونك مارنے سے منع فرمایا۔ ( )...
Hadith No: 904
حدیث نمبر 905
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوكھانوں (كھانے كی جگہوں) سے منع فرمایا۔ اس دستر خوان پر بیٹھنے سے جس پر شراب پی جاتی ہو۔ اور آدمی اس حالت میں كھائے كہ وہ اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہو۔( )...
Hadith No: 905
حدیث نمبر 906
ابوسعدا خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشروب میں پھونك مارنے سے منع كیا۔ ایك آدمی نے آپ سے كہا: اے اللہ كے رسول میں ایك سانس میں سریاب نہیں ہوتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے كہا: پیالے كواپنے…...
Hadith No: 906
حدیث نمبر 907
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر كے دن گھریلو گدھوں كا گوشت كھانے سے منع فرمایا اور گھوڑوں كا گوشت كھانے كی اجازت (برقرار رکھی) دی۔...
Hadith No: 907
حدیث نمبر 908
جابر بن طارق اور كہا جاتا ہے كہ ابن ابی طارق سےمروی ہے كہ میںِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آپ كے گھرآیا ۔آپ كے پاس یہ كدوتھاتومیں نےکہا كہ: یہ كونسی سبزی ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ كدوہے، اس كے ذریعے ہم اپنا كھانا زیادہ كرتے ہیں۔(…...
Hadith No: 908