3575 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3575
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُنْتُ أَجْتَنِي لِرَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الأَرَاكِ، قَالَ: فَضَحِكَ الْقَوْمُ مِنْ دِقَّةِ سَاقِيْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم :مِمَّ تَضْحَكُونَ؟ قَالُوْا: مِنْ دِقَّةِ سَاقَيْهِ؟ فقال:[وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لـَ]هِيَ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ أُحُدٍ
Hadith in Urdu
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتےہیں کہ: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیلو کی مسواک بنا رہا تھا۔ لوگ میری پتلی پنڈلیوں کو دیکھ کر ہنسنے لگے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کس وجہ سے ہنس رہے ہو ؟ لوگوں نے کہا: اس کی پتلی پنڈلیوں کی وجہ سے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!) یہ پنڈلیاں میزان میں احد پہاڑ سے بھی بھاری ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2750) ، المعجم الكبير للطبراني (برقم :8371) .