26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3470
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر چار خط کھینچے، پھر فرمایا: تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟ صحابہ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتےہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3470
حدیث نمبر 3471
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو اون کا ایک؟؟؟، آپ کے کے لئے بنا جا رہا تھا۔...
Hadith No: 3471
حدیث نمبر 3472
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو آپ سے کہا گیا: اے اللہ کے رسول! ابو سفیان بن حارث آپ کی ہجو کر رہا ہے۔ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول!…...
Hadith No: 3472
حدیث نمبر 3473
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سو مرتبہ سے زائد بیٹھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اشعار کہا کرتے تھے۔ اور جاہلیت کی کچھ چیزوں کا تذکرہ کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش بیٹھے رہتے،…...
Hadith No: 3473
حدیث نمبر 3474
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے والد نے مجھے کھچڑی بنانے کا حکم دیا، پھر مجھے حکم دیا تو میں اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے آیا، میں آپ کے پاس آیا تو آپ اپنے گھر میں تھے ۔آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3474
حدیث نمبر 3475
خالد بن معدان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ مقدام بن معدیکرب اور عمرو بن اسود رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ…...
Hadith No: 3475
حدیث نمبر 3476
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسن اور حسین نوجوانان اہل جنت کے سردار ہیں۔ یہ حدیث ......... سے مروی ہے...
Hadith No: 3476
حدیث نمبر 3477
یعلی بن مرہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہےاور میں حسین سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے۔حسین ایک بہترین نواسہ ہے ،(یا بہترین شخص ہے)۔...
Hadith No: 3477