26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3450
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے مزاح کرتے ہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں صرف سچ بات کہتا ہوں۔...
Hadith No: 3450
حدیث نمبر 3451
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: سعد بن معاذ کی موت پر اللہ عزوجل کی خوشی کی وجہ سے عرش ہلنے لگا...
Hadith No: 3451
حدیث نمبر 3452
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبکہ سعد رضی اللہ عنہ کا جنازہ رکھا ہوا تھا، اس جنازے کے لئے رحمن کا عرش ہل گیا۔ منافقین بھی ان کے جنازے میں چلے اور کہنے لگے: یہ کتنا ہلکا ہے۔ نبی صلی…...
Hadith No: 3452
حدیث نمبر 3453
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل یمن رقیق القلب،نرم دل اور اطاعت کے ذریعے فلاح پانے والے ہیں...
Hadith No: 3453
حدیث نمبر 3454
زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ: احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دو زرہیں تھیں، آپ ایک چٹان پر چڑھنے لگے تو کامیاب نہ ہوسکے، طلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نیچے بیٹھ گئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3454
حدیث نمبر 3455
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ: لوگوں میں سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے اور قریش میں سے میرے گھر والے سب سے پہلے ہلاک ہوں گے...
Hadith No: 3455
حدیث نمبر 3456
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی آئے، انہوں نے کسی مسئلے میں آپ سے بات کی، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا بات تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غصہ دلایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3456
حدیث نمبر 3457
ابو فاختہ سے مروی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ملاقات کرنے کے لئے آئے۔ رات ہمارے پاس گزاری، حسن اور حسین رضی اللہ عنہما سوئے ہوئے تھے۔ حسنرضی اللہ عنہ نے پانی مانگا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3457