26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3480
ابو نضرہ، عبداللہ بن مولہ سے بیان کرتے ہیں کہ: میں اہواز میں سے گزر رہا تھا، اچانک میں نے دیکھا کہ میرے سامنے ایک آدمی خچر پر سوار چل رہا ہے اور کہہ رہا ہے : اے اللہ! اس امت میں سے میرا زمانہ چلا گیا(میرا وقت ختم ہوگیا…...
Hadith No: 3480
حدیث نمبر 3481
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جن میں مجھے بھیجا گیا ہے، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں(پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔)واللہ اعلم ،آپ نے تیسری صدی کا ذکر کیا یا نہیں۔ پھر ایسے لوگ…...
Hadith No: 3481
حدیث نمبر 3482
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میری بہترین امت وہ لوگ ہیں جس زمانے میں مجھے بھیجا گیا ہے ۔ پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔ واللہ اعلم آپ نے تیسری صدی کا ذکر کیا یا…...
Hadith No: 3482
حدیث نمبر 3483
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ : اہل مشرق میں بہترین لوگ عبدالقیس ہیں، لوگ مجبوری میں مسلمان ہوئے اور وہ خوشی سے برضا و رغبت مسلمان ہوئے۔...
Hadith No: 3483
حدیث نمبر 3484
اسیر بن جابر سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اویس قرنی سے کہا: میرے لئے بخشش کی دعا کیجئے۔ اویس قرنی نے کہا: آپ کا زیادہ حق ہے کہ میرے لئے بخشش طلب کریں، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں۔ عمررضی…...
Hadith No: 3484
حدیث نمبر 3485
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین لوگ میرے زمانے والے ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں(پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں)۔ پھر ایسے لوگ پیدا ہونگے جن میں موٹاپا غالب ہوگا، گواہی دیں…...
Hadith No: 3485
حدیث نمبر 3486
عمران بن حینلرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔ پھر ایسے لوگ آئیں گے جو موٹے ہوں گے، موٹاپے کو پسند کریں گے، گواہی مانگنے سے پہلے…...
Hadith No: 3486
حدیث نمبر 3487
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔ پھر ایسے لوگ آئیں گے کہ ان کی گواہی ان کی قسم سے سبقت لے جائے گی اور…...
Hadith No: 3487