26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3460
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ : لوگوں نے علی رضی اللہ عنہ کی شکایت کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر فرمانے لگے: لوگو! علی کی شکایت نہ کرو، واللہ! یہ اللہ کے بارے میں یا اللہ کے راستے…...
Hadith No: 3460
حدیث نمبر 3461
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: چار بہنیں : میمونہ ،ام فضل،سلمی اور اسماءبنت عمیس رضی اللہ عنہن،مومنات ہیں۔ یہ اسماء بن عمیس رضی اللہ عنہا ماں کی طرف سے ان کی بہن تھیں۔...
Hadith No: 3461
حدیث نمبر 3462
سھل بن سعدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار تحتانی لباس یعنی جسم سے ملا ہوا کپڑا، اور لوگ اس سے اوپر کا کپڑا ہیں،اگر لوگ کسی وادی یا گھاٹی میں چلیں اور انصار کسی اور وادی میں چلیں تو میں…...
Hadith No: 3462
حدیث نمبر 3463
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصارمیرے مخلص ساتھی اور ہم راز ہیں۔ لوگ زیادہ ہوں گے اور یہ انصار کم ہو جائیں گے۔ ان کے اچھے شخص سے قبول کرو اور ان کے برے شخص سے در گزر کرو۔ یہ حدیث ........ سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3463
حدیث نمبر 3464
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: انصار سے صرف مومن ہی محبت کرتا ہے اور صرف منافق ہی انصار سے نفرت کرتا ہے۔ جس شخص نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ بھی اس سے محبت کرے گا اور جس شخص نے ان سے نفرت کی…...
Hadith No: 3464
حدیث نمبر 3465
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خدیجہ کو جنت میں یاقوت کے ایک گھر کی خوشخبری دے دو، نہ اس میں شور ہو گا نہ تھکاوٹ۔ یہ حدیث..... سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3465
حدیث نمبر 3466
ابو امامہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی قوم (باہلہ) کی طرف بھیجا۔ (جب میں ان کے پاس پہنچا تو سخت بھوکا تھا) میں ان کے پاس آیا تو وہ کھانا کھا رہے تھے۔( اور ایک روایت میں ہے: خون کھا رہے تھے۔)…...
Hadith No: 3466
حدیث نمبر 3467
عبداللہ بن نجی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ وہ علیرضی اللہ عنہ کے ساتھ جا رہے تھے،وہ ان کے وضو کا برتن (لوٹا) اٹھایا کرتے تھے۔ جب وہ (نینوی) کے قریب پہنچے جبکہ علیرضی اللہ عنہ صفین کی طرف جا رہے تھے۔ تو علیرضی اللہ عنہ نے آواز…...
Hadith No: 3467