26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3440
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: میں تو تبلیغ کرنے والا ہوں، ہدایت تو اللہ دیتا ہے اور میں تقسیم کرنے والا ہوں ،عطا کرنے والا اللہ ہے۔میری طرف سے کسی کو کوئی چیز اچھے طریقے اور ا چھی رغبت سے پہنچے تو اس…...
Hadith No: 3440
حدیث نمبر 3441
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: ایک اعرابی نے اسلام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، اعرابی کو مدینے میں شدید بخارہوا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! میری بیعت واپس کر…...
Hadith No: 3441
حدیث نمبر 3442
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ اكیدر دومہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے لئے ریشم كا ایك جبہ بھیجا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پہنا تو لوگوں كو اس بات سے تعجب ہوا۔ رسول اللہ نے فرمایا: كیا تم اس كی وجہ سے…...
Hadith No: 3442
حدیث نمبر 3443
عمرو بن عبسہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: اے اللہ كے رسول ! اس دین پر كس شخص نے آپ كی پیروی كی ہے؟ آپ نے فرمایا: آزاد اور غلام نے ۔ میں نے كہا: اسلام كیا…...
Hadith No: 3443
حدیث نمبر 3444
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (حرا ثابت کرو) حرا، رُک جا! كیوں كہ تم پر نبی، صدیق (سچے) یا شہید كے علاوہ كوئی نہیں۔( ) یہ حدیث ..... سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3444
حدیث نمبر 3445
) سعید بن عاص سے مروی ہے كہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور صحیح مسلم کی روایت کے مطابق اور عثمان رضی اللہ عنہ ، دونوں نے بیان كیا كہ ابو بكر صدیقرضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت طلب، كی آپ اپنے بستر پر…...
Hadith No: 3445
حدیث نمبر 3446
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ: عمر بن خطابرضی اللہ عنہ نے (جابیہ) میں ہم سے خطاب كیا تو كہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہم میں اس طرح كھڑے ہوئے تھے جس طرح میں تم میں كھڑا ہوں، آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 3446
حدیث نمبر 3447
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا، كہہ رہے تھے: جب عبداللہ بن ابی فوت ہوا تو اس كی نماز جنازہ پڑھنے كے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو بلایا گیا۔ آپ…...
Hadith No: 3447