26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3430
ابو طفیل سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں اور عمرو بن صلیع حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، انہوں نے کہا کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مضر کا یہ قبیلہ روئے زمین پر اللہ کے کسی نیک بندے کو نہیں چھوڑےگا کہ اسے فتنے…...
Hadith No: 3430
حدیث نمبر 3431
سیابہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کے دن فرمایا: میں میں شریف زادیوں کا بیٹا ہوں۔...
Hadith No: 3431
حدیث نمبر 3432
عطاء بن یسار سے مروی ہے، کہ وہ ایک انصاری سے کہ انس انصاری نے عطاء کو بتایا کہ: اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں روزے کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لے لیا، اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 3432
حدیث نمبر 3433
انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ(آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) : میں پہلا شخص ہوں جو جنت کے دروازے کا کڑا پکڑے گا اور اسے کھٹکھٹائے گا۔...
Hadith No: 3433
حدیث نمبر 3434
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں آدم کی اولاد کا سردار ہوں۔ یہ حدیث ........... سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3434
حدیث نمبر 3435
انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): میں محمد بن عبداللہ ہوں۔ اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں، مجھے پسند نہیں کہ تم مجھے میرے اس درجے سے بڑھاؤ، جس پر اللہ تعالیٰ نے مجھے متمکن کیا ہے۔...
Hadith No: 3435
حدیث نمبر 3436
سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ: ہم (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے ساتھ ایک سفر میں تھے، جب کبھی کوئی آدمی تھک جاتا تو مجھ پر اپنی ڈھال یا تلوار ڈال دیتا، جب میں نے بہت زیادہ چیزیں اٹھالیں تو نبی صلی اللہ…...
Hadith No: 3436
حدیث نمبر 3437
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ کی طرف سے آگ سے آزاد کر دیئے گئے ہو۔...
Hadith No: 3437
حدیث نمبر 3438
عامر بن شہر سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: قریش کو دیکھو، ان کی بات لے لو (اور ایک روایت میں ہے: سنو) او ران کا فعل چھوڑ دو۔...
Hadith No: 3438