15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2123
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے لئے جانوروں سے تمہارے سلوک کی بخشش کر دی گئی ہو تو تمہارے لئے بہت زیادہ بخشش کر دی گئی۔...
Hadith No: 2123
حدیث نمبر 2124
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اگر لوگ جان لیں کہ تنہائی میں کیا (نقصان) ہے جو میں جانتا ہوں تو (کبھی بھی )کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرے...
Hadith No: 2124
حدیث نمبر 2125
ام کبشہ رضی اللہ عنہا، بنی عذرہ کی ایک عورت سے مروی ہے کہ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے اجازت دیجئے کہ فلاں فلاں لشکر کے ساتھ جاؤں۔ آپ نے فرمایا: نہیں، اس نے کہا: اے اللہ کے نبی! میں لڑائی کرنا نہیں چاہتی، میں چاہتی ہوں…...
Hadith No: 2125
حدیث نمبر 2126
یعلی بن منیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد کا اعلان کیا، میں بوڑھا شخص تھا، میرا کوئی خادم نہیں تھا۔ میں نے ایک مزدورتلاش کیا جو مجھے کفایت کرجائے اور اس کے لئے اس کا حصہ ہو، مجھے ایسا ایک…...
Hadith No: 2126
حدیث نمبر 2127
ابو بکر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس قوم نے بھی جہاد چھوڑا اللہ تعالیٰ عمومی طور پر انہیں عذاب میں مبتلا کر دے گا...
Hadith No: 2127
حدیث نمبر 2128
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ان کا ایک مکاتب اپنی بقیہ مکاتبت لے کر ان کے پاس آیا، انہوں نے اس سے کہا: تم اس مرتبہ کے بعد میرے پاس نہیں آؤ گے۔ تم اللہ کے راستے میں جہاد کو لازم کر لو، کیوں کہ میں نے…...
Hadith No: 2128
حدیث نمبر 2129
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:روئے زمین پر جو بھی شخص مر جاتا ہے اور اللہ کے ہاں بھلائی پاتا ہے وہ پسند نہیں کرتا کہ وہ تمہاری طرف واپس آجائے اور اسے ساری دنیا مل جائے، سوائے(اللہ کے…...
Hadith No: 2129
حدیث نمبر 2130
(۲۱۳۰) حبیب بن شہاب عنبری سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ کہہ رہے تھے :میں اور میرا ایک دوست ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے ۔ان کے دروازے پر ہماری ملاقات ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے ہوئی کہنے لگے: تم کون…...
Hadith No: 2130
حدیث نمبر 2131
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ:کسی نبی کے لائق نہیں کہ وہ خیانت کرے۔ ابن عباسرضی اللہ عنہ نے کہا:وَ مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنۡ یَّغُلَّ کسی نبی کے لائق نہیں کہ اس کے ساتھی اس پر تہمت لگائیں...
Hadith No: 2131