15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2143
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو اللہ کے راستے میں کوئی زخم لگتا ہے تو قیامت کے دن وہ آئے گا، اس کےزخم کی خوشبو کستوری کی خوشبو کی طرح ہوگی اور اس کا رنگ زعفرانی…...
Hadith No: 2143
حدیث نمبر 2144
زید بن خالد جہنیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ کے راستے میں کسی غازی کو (یعنی سامان جنگ بہم پہنچایا) اس کے لئے غازی کے اجر کے برابر اجر ہے۔ اور جس شخص نے اللہ کے راستے میں کسی…...
Hadith No: 2144
حدیث نمبر 2145
زید بن ثابترضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس شخص نےاللہ کےراستے میں کسی غازی کو تیار کیا، اس کے لئے غازی کے اجر کے برابر اجرہےاورجس شخص نے غازی کے گھر والوں کی کفالت کی یا اس کے گھر والوں پر خرچ کیا اس کے…...
Hadith No: 2145
حدیث نمبر 2146
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص حج کرنے کے ارادے سے نکلا اورفوت ہوگیا، قیامت تک اس کے لئے حج کرنے والے کا ثواب لکھاجائےگا، اور جو شخص عمرہ کر نے کے لئے نکلا اوروفات پا گیا، قیامت…...
Hadith No: 2146
حدیث نمبر 2147
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ کے راستے میں سفر کیا، اس کے لئے قیامت کے دن اتنی کستوری ہوگی جتنا اس پر غبار پڑا ہوگا۔...
Hadith No: 2147
حدیث نمبر 2148
فضالہ بن عبیدا نصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: جو شخص بدشگونی کی وجہ سےواپس آگیا، اس نے شرک کا ارتکاب کیا۔...
Hadith No: 2148
حدیث نمبر 2149
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ کے راستے میں ایک تیر پھینکا، قیامت کے دن اس کے لئے روشنی کا باعث ہوگا۔...
Hadith No: 2149
حدیث نمبر 2150
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جس شخص نے ہمیں رات کے وقت تیر مارا وہ ہم میں سے نہیں۔...
Hadith No: 2150