15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2153
عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، آپ قضاء حاجت سے گئے، ہم نے سرخ پرند دیکھا جس کے ساتھ اس کے دو بچے بھی تھے۔ ہم نے اس…...
Hadith No: 2153
حدیث نمبر 2154
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے جہاد نہ کیا، یا کسی مجاہد کو تیار نہ کیا، یا غازی کے گھر والوں کی بہتر انداز میں کفالت نہ کی، اللہ تعالیٰ اسےقیامت سے پہلے (مصیبت یا حادثہ) دکھادے…...
Hadith No: 2154
حدیث نمبر 2155
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ پہر ہ دے رہے تھے، لوگ گھبرا گئے اور ساحل کی طرف چلے، پھرکہا گیا کہ: کوئی مسئلہ نہیں، لوگ واپس آگئے ۔ ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کھڑے رہے۔ ایک آدمی ان کے پاس سے گزرا تو کہنے لگا: ابو ہریرہرضی…...
Hadith No: 2155
حدیث نمبر 2156
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ :مدد صبر کے ساتھ ہے، کشادگی تکلیف کے ساتھ ہے اور تنگی کے ساتھ آسانی ہے اور بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔...
Hadith No: 2156
حدیث نمبر 2157
زبیر بن عوامرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ خالد بن حزام نے حبشہ کی طرف ہجرت کی، راستے میں ایک سانپ نے انہیں ڈسا تو وہ فوت ہوگئے۔ ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی اور جو شخص اپنے گھر سے اللہ اور اس کے رسول…...
Hadith No: 2157
حدیث نمبر 2158
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم اشعار کہتے ہو تو ایسا لگتا ہے گویا تم انہیں تیروں سے چھلنی کر رہے ہو...
Hadith No: 2158
حدیث نمبر 2159
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اچانک گھاٹی سے ایک نوجوان نمودار ہوا۔ جب ہم نے اسے دیکھا تو اپنی نظریں اس پرجمالیں ۔ہم کہنے لگے: اگر یہ نوجوان اپنی جوانی، توانائی اور اپنی قوت، اللہ…...
Hadith No: 2159
حدیث نمبر 2160
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:لوگوں کے(سیاسی)معاملات نمٹانےکےلئےکوئی شخص ضرورہونا چاہئے،(لیکن)ایسے لوگ (اپنی ناانصافیوں کی وجہ سے)جہنم میں ہوں گے۔...
Hadith No: 2160