15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2113
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑوں کی تربیت کرتے اور ان کا مقابلہ کرواتے...
Hadith No: 2113
حدیث نمبر 2114
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہےکہ: (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) اگر میں زندہ رہا تو یہودو نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکال دوں گا اور اس میں صرف مسلمانوں کو باقی رکھوں گا...
Hadith No: 2114
حدیث نمبر 2115
عامر بن سعد بن ابی وقاص اپنے والدرضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب سعد بن معاذرضی اللہ عنہ نے بنی قریظہ کے بارے میں فیصلہ کیا کہ جن لوگوں کے زیرِ ناف بال اُگ آئے ہیں، انہیں قتل کردیا جائے، ان کے اموال اوراولاد تقسیم کر دی…...
Hadith No: 2115
حدیث نمبر 2116
هُبَيْرَة بن يَرِيم سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے سنا، لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے:اے لوگو! کل تم سے ایک ایسا شخص جدا ہوا ہے کہ پہلے لوگ اس سے سبقت نہ لے جا سکے، اور بعد والے…...
Hadith No: 2116
حدیث نمبر 2117
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہےکہ کسی آدمی کا اللہ کے راستے میں(ایک گھڑی )قیام کرنا ساٹھ(۶۰)سال کی عبادت سے بہتر ہے۔...
Hadith No: 2117
حدیث نمبر 2118
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نکیل ڈالی ہوئی ایک اونٹنی لایا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! یہ اونٹنی اللہ کے راستے میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے لئے اس کے بدلے جنت میں سات سو نکیل ڈالی ہوئی…...
Hadith No: 2118
حدیث نمبر 2119
عبداللہ بن عمر و بن عاص رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: غازی کے لئے ایک اجر اور اسے تیار کرنے والے کے لئے اس کا اپنا اجر اور غازی کا (دوگنا) اجر ہوگا...
Hadith No: 2119
حدیث نمبر 2120
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: تم سے پہلے لوگوں کے لئے غنیمتیں حلال نہیں ہوئیں، آسمان سے آگ اترتی اور غنیمت کو کھا جاتی، جب بدر کا معرکہ پیش آیا اور لوگ غنیمت حلال ہونے سے پہلے ہی مال سمیٹنے لگے تو اللہ تعالیٰ نے یہ…...
Hadith No: 2120
حدیث نمبر 2121
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم سے پہلے لوگوں کے لئے غنیمتیں حلال نہیں تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہماری کمزوری اور عاجزی دیکھی تو انہیں ہمارے لئے حلال کر دیا...
Hadith No: 2121