15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2093
طلق بن حبیب بصری سے مروی ہے کہ ابوطليق رضی اللہ عنہ نے انہیں بیان کیا کہ اس کی بیوی ام طلیق اس کے پاس آئی اور اس سے کہا: ابو طليق حج کا موسم آگیا، ابو طليق کی ایک اونٹنی اور ایک اونٹ تھا۔ اونٹنی پر حج کرتا اور…...
Hadith No: 2093
حدیث نمبر 2094
عثمان بن ارقم بن ابی الارقم اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن فرمایا: تمہارے پاس جو غنیمتیں ہیں وہ رکھ دو، ابو اسید ساعدی نے ابن عائذ مرزبان کی تلوار بلند کی تو ارقم بن ابی…...
Hadith No: 2094
حدیث نمبر 2095
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سےمرفوعامروی ہےکہ:ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا ۔اس عورت نے اس بلی کو قید کر لیا،حتی کہ وہ مر گئی اس وجہ سے عورت آگ میں داخل ہوگئی۔جب قیدکیا تھانہ اس نےاسےکھاناکھلایانہ پانی پلایانہ اسےآزادچھوڑا کہ وہ زمین کے…...
Hadith No: 2095
حدیث نمبر 2096
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے سامنے وہ چیزیں پیش کی گئیں جو میرے بعد میری امت کے لئے کھول دی جائیں گی۔ یہ بات مجھے اچھی لگی، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل کیں (الضحیٰ:۴،۵)آخرت آپ کے…...
Hadith No: 2096
حدیث نمبر 2097
ابو فاطمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر ہجرت لازم ہے کیوں کہ اس جیسا کوئی عمل نہیں تم پر روزہ لازم ہے کیوں کہ اس جیسا کوئی عمل نہیں، تم پر سجدے لازم ہیں کیوں کہ جب تم اللہ…...
Hadith No: 2097
حدیث نمبر 2098
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کو لازم پکڑو، کیوں کہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے پریشانی او رغم دور کر دیتا ہے...
Hadith No: 2098
حدیث نمبر 2099
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کو سفر کیاکرو۔ کیوں کہ رات کے وقت زمین لپیٹی جاتی ہے...
Hadith No: 2099
حدیث نمبر 2100
مصعب بن سعد (بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ )اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ: تیر اندازی کیا کرو کیوں کہ یہ تمہارا بہترین کھیل ہے۔...
Hadith No: 2100
حدیث نمبر 2101
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پیدل چلنے میں تھکاوٹ کی شکایت کی ۔آپ نے انہیں بلایا اور فرمایا: تیز چلا کرو۔ ہم نے تیز چلنا شروع کردیا تو وہ ہم نے آسان پایا۔( )...
Hadith No: 2101