15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2133
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہر شخص کے سر (دماغ) میں حکمت (عقل)ہوتی ہے جس پر ایک فرشتہ مقررہوتا ہے جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے کہ: اس کی حکمت کو بڑھادو…...
Hadith No: 2133
حدیث نمبر 2134
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے جسم میں کوئی زخم لگا، اور اس نے معاف کردیا تو اللہ تعالیٰ اس کی معافی کے بقدر اس کے گناہ مٹا دے گا...
Hadith No: 2134
حدیث نمبر 2135
)ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: شہید قتل ہوتے وقت اتنی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی تم میں سے کوئی شخص چٹکی کاٹنے کے بقدر تکلیف محسوس کرتا ہے۔...
Hadith No: 2135
حدیث نمبر 2136
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال اس روزے دار اور دائمی قیام کرنے والے کی طرح ہے جو نہ نماز سے تھکتا ہے اور نہ روزے سے حتی کہ مجاہد واپس…...
Hadith No: 2136
حدیث نمبر 2137
عدی بن حاتمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حیرہ (ایک مقام ہے) کتوں کی کچلی(نوکیلے دانتوں کی) کی طرح دکھایا گیا اور عنقریب تم اسے فتح کرو گے۔ ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہنے لگا:اے اللہ کے رسول!مجھے بُقَيْلَةَکی بیٹی…...
Hadith No: 2137
حدیث نمبر 2138
سوادہ بن ربیع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ نے میرے لئے کچھ اونٹنیوں کا حکم دیا اور مجھ سے کہا کہ: اپنے بیٹوں کو حکم دو اپنے ناخن کاٹ لیں کہیں اونٹنیوں اور بکریوں کے تھنوں…...
Hadith No: 2138
حدیث نمبر 2139
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اور ابو بکررضی اللہ عنہ سے بدر کے موقع پر فرمایا: تم میں سے ایک کے ساتھ جبریل اور دوسرے کے ساتھ میکائیل ہیں، اور اسرافیل بڑا فرشتہ ہے۔ لڑائی میں موجود ہوتا ہے یا…...
Hadith No: 2139
حدیث نمبر 2140
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صحابی ایک گھاٹی میں سے گزرا جس میں میٹھے پانی کا ایک چھوٹا سا چشمہ تھا۔ اس کی عمدگی اسے اچھی لگی، کہنے لگا: اگر میں اس گھاٹی میں قیام کر لوں اور لوگوں سے علیحدہ ہو جاؤں، لیکن میں یہ کام…...
Hadith No: 2140