15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2103
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:عرافہ(علم ِنجوم)کی ابتدا ملامت ہے، انجام ندامت ہے، اور قیامت کے دن عذاب ہے...
Hadith No: 2103
حدیث نمبر 2104
اسلم ابو عمران رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: ہم مدینے سے جہاد کے ارادے سے نکلے،قسطنطنیہ کا ارادہ تھا(اہل مصر پر عقبہ بن عامر نگران تھے)اور لشکر کے نگران عبدالرحمن بن خالد بن ولید تھے۔ رومی مدینے سے پشت لگائے بیٹھے تھے۔ ہم میں سے ایک شخص نے دشمن پر…...
Hadith No: 2104
حدیث نمبر 2105
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:جہاد دو طرح کا ہے جس شخص نے اللہ کی رضا کے لئے جہاد کیا، امیر کی اطاعت کی، اور فساد سے بچا تو اس کا سونا، جاگنا، سب کاسب اجر کا باعث ہے۔ اور جس شخص نے فخر، ریا کاری،…...
Hadith No: 2105
حدیث نمبر 2106
رباح بن ربیعرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ:ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوے میں تھے آپ نے کچھ لوگوں کو ایک چیز کے گرد جمع دیکھا تو ایک آدمی کو بھیجا کہ دیکھو یہ کس چیز پر جمع ہیں؟ وہ واپس آکر…...
Hadith No: 2106
حدیث نمبر 2107
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں صبح کی نماز پڑھتے تو اپنی سواری کے آگے سے چند قدم (پیدل) چلتے۔...
Hadith No: 2107
حدیث نمبر 2108
جندب بن سفیانرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوے میں تھے کہ آپ کی انگلی سے خون بہنے لگا(انگلی زخمی ہوگئی)آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے: تم تو ایک انگلی ہو جس سے خون بہہ رہا ہے۔تمہیں جو بھی تکلیف پہنچی ہے…...
Hadith No: 2108
حدیث نمبر 2109
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا سفید اور (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سپاہ )کا عَلَم سیاہ تھا...
Hadith No: 2109
حدیث نمبر 2110
عبداللہ بن ابی اوفیرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ:آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ سورج کے زوال کے وقت دشمن کے مدِمقابل ہوں...
Hadith No: 2110