12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1751
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم نے تنگی ،آسانی ،پسند، نا پسند، ہم پر ترجیح كے باوجود سمع و اطاعت پر بیعت کی، اور اس بات پر كہ ہم یہ امارت اس كے اہل لوگوں سے نہیں چھینیں گے(…...
Hadith No: 1751
حدیث نمبر 1752
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مكہ میں دس سال قیام كیا۔ عكاظ اور مجنۃ میں لوگوں كے گھروں اور دوكانوں پر اور حج كے موسم میں منی جاتے اور فرماتے : كون مجھے پناہ دے گا؟ كون میری مدد كرے گا؟ تاكہ…...
Hadith No: 1752
حدیث نمبر 1753
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا)كہ: آؤ مجھ سے بیعت كرو كہ تم اللہ كے ساتھ كسی كو شریك نہ كرو گے، چوری نہ كرو گے، زنا نہ كرو گے، اپنی اولاد كو قتل نہ كرو گے، كسی پر…...
Hadith No: 1753
حدیث نمبر 1754
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ہم ایك مسجد میں بیٹھے تھے۔ بشیر رضی اللہ عنہ ایسا شخص تھا جو اپنی حدیث یاد رکھتے ۔ ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ آئے اور كہنے لگے بشیر بن سعد! كیا تمہیں امراءكے بارے میں رسول…...
Hadith No: 1754
حدیث نمبر 1755
عبداللہ بن حوالہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ایک شخص پر ہجوم کی صورت میں آؤ گے جس نے دھاری دار چادر اوڑھ رکھی ہو گی وہ لوگوں سے بیعت کرے گا اور جنتی ہوگا ۔عبد اللہ رضی…...
Hadith No: 1755
حدیث نمبر 1756
سلمان رضی اللہ عنہ كہتےہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:تین شخص جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔بوڑھا زانی،جھوٹاحكمران اورمتکبرفقیر۔...
Hadith No: 1756
حدیث نمبر 1757
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین بندے ایسے ہیں جن كی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتے : اللہ كا بہت زیادہ ذكر كرنے والا، مظلوم كی بددعا، اور عادل حكمران كی دعا۔...
Hadith No: 1757
حدیث نمبر 1758
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین بندے ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت كے دن بات نہیں کرے گا ۔ نہ ان كی طرف دیکھے گا نہ انہیں گناہوں سے پاك كرے گا اور ان كے لئے درد ناك…...
Hadith No: 1758