12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1771
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت كے اونٹوں كے بال لے كر فرمایا: میرے لئے بھی اس میں اتنا ہی حصہ ہے جتنا تمہارے عام آدمی كا ۔ پھر فرمایا: خیانت سے بچو، كیوں كہ خیانت قیامت كے دن…...
Hadith No: 1771
حدیث نمبر 1772
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں كے كسی معاملے میں ابو بكر رضی اللہ عنہ كے ساتھ رات گئے تك گفتگو كرتے رہتے ، اور میں بھی آپ دونوں كے ساتھ ہوتا...
Hadith No: 1772
حدیث نمبر 1773
جبیر بن نفیر رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ ہم عثمان رضی اللہ عنہ كی شہادت كے بعد معاویہرضی اللہ عنہ كے لشکر میں تھے۔ كعب بن مرہ بہزیرضی اللہ عنہ كھڑے ہوئے اور كہا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایك بات نہ سنی ہوتی…...
Hadith No: 1773
حدیث نمبر 1774
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دھوكہ باز شخص كے لئے قیامت كے دن اس کی دبر پر ایك جھنڈا ہوگا جس كے ذریعے وہ پہچانا جائے گا...
Hadith No: 1774
حدیث نمبر 1775
ابو سعید اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم پر ایسے امراء مقرر ہوں گے جو شرار الناس(بد ترین لوگوں) كو اپنے قریب كریں گے اور نماز كو ان كے اوقات سے مو خر كریں گے، جو شخص ان…...
Hadith No: 1775
حدیث نمبر 1776
شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت كے بدترین لوگ تم سے پہلے کے اہل کتاب کے طریقوں پر برابر برابر چلیں گے...
Hadith No: 1776
حدیث نمبر 1777
یزید بن شریك سے مروی ہے كہ ضحاك بن قیس رضی اللہ عنہ نے انہیں كچھ كپڑے دے كر مروان بن حكم كی طرف بھیجا، مروان نے دربان سے كہا: دیكھو دروازے پر كون ہے؟ دربان نے كہا: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہیں۔ مروان نے انہیں اجازت دے دی۔…...
Hadith No: 1777
حدیث نمبر 1778
یزید بن شریك سے مروی ہے كہ ضحاك بن قیس رضی اللہ عنہ نے انہیں كچھ كپڑے دے كر مروان بن حكم كی طرف بھیجا ۔ مروان نے دربان سے كہا:دیكھو دروازے پر كون ہے۔ دربان نے كہا: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہیں۔ مروان نے انہیں اجازت دے دی۔…...
Hadith No: 1778