12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1761
سفینہ ابی عبدالرحمن رضی اللہ عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےمرفوعامروی ہے كہ:خلافت تیس(30)سال رہےگی اس كے بعد بادشاہت آجائے گی۔...
Hadith No: 1761
حدیث نمبر 1762
عتبہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:خلافت قریش میں ہوگی، فیصلہ انصار میں، دعوت حبشیوں میں اور اس كے بعد ہجرت مسلمانوں اور مہاجرین میں ہوگی...
Hadith No: 1762
حدیث نمبر 1763
ابن لہیعہ سے مروی ہے كہ ابو زبیر رضی اللہ عنہ نے بیان كیا كہ میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے ثقیف كے معاملے كے بارے میں دریافت كیا جب انہوں نے بیعت كی۔ جابررضی اللہ عنہ نے كہا: انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر شرط…...
Hadith No: 1763
حدیث نمبر 1764
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میرے بعد اسے خلفاء آئیں گے جو علم کے مطابق عمل کریں گے اور انہیں جس کام کا حکم دیا جائے گا وہ سرانجام دیں گے۔ پھر ان کے بعد ایسے خلفاءآئیں…...
Hadith No: 1764
حدیث نمبر 1765
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: میرے بعد عنقریب ایسے حكمران آئیں گے جسے تم برائی سمجھتے ہو گے وہ تمہیں نیكی باور كرائیں گے ۔ اور جسے تم نیكی سمجھتے ہو گے اسے برائی باور كرائیں گے۔ تم میں سے جو ایسے حاكم كا زمانہ…...
Hadith No: 1765
حدیث نمبر 1766
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان آدمی پر حكمران كی اطاعت لازم ہے جب تك وہ اللہ كی نافرمانی كا حكم نہ دے۔ جب وہ اللہ كی نا فرمانی كا حكم دے تو پھر كوئی اطاعت نہیں...
Hadith No: 1766
حدیث نمبر 1767
علقمہ بن وائل اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا:اگر ہم پر ایسے حكمران مسلط ہو جائیں جو اللہ كی نافرمانی والےعمل كریں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:ان پروہی ذمہ داری ہےجس كاانہیں ذمہ داربنایاگیااورتم پروہی ہےجس كےتم…...
Hadith No: 1767
حدیث نمبر 1768
ابو ذر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك دن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایک دوسرے کی کمر پر ہاتھ رکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے گھر تك گیا، میں نے سنا آپ فرما رہے تھے: دجال كے علاوہ مجھے اپنی امت كے بارے…...
Hadith No: 1768