12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1791
عبداللہ بن صامت رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ زیاد نے چاہا كہ عمران بن حصینرضی اللہ عنہ كو خراسان كا نگران بنا كر بھیجے ، انہوں نے انكار كر دیا، اس كے ساتھیوں نے اس سے كہا: كہ تم نے خراسان كی ذمہ داری چھوڑ دی ؟ عمرانرضی اللہ…...
Hadith No: 1791
حدیث نمبر 1792
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك لشكر بھیجا اور اس پر ایك شخص كو نگران بنایا اس نے آگ جلائی اور كہا:اس میں كود جاؤ۔ كچھ لوگوں نے اس میں چھلانگ لگانے كا ارادہ كرلیا اور، دوسرے لوگوں نے كہا:ہم تو…...
Hadith No: 1792
حدیث نمبر 1793
عبداللہ بن زریر غفاری رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ ہم عیدالاضحٰی كے دن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ كے پاس آئے تو انہوں نے ایك کھچڑی وغیرہ کا برتن ہمارے سامنے پیش كیا۔ ہم نے كہا:اے امیر المومنین! اگرآپ ہمیں بطخ اور مرغابی وغیرہ کا گوشت پیش…...
Hadith No: 1793
حدیث نمبر 1794
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ یہ دین بارہ خلفاء تك غالب(عزت دار) رہے گا، سب كے سب قریش سے ہوں گے۔...
Hadith No: 1794
حدیث نمبر 1795
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب تك دو انسان بھی باقی ہیں یہ امار ت قریش میں رہے گی...
Hadith No: 1795