12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1741
ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے زكاۃ وصول کرنے کے لئے بھیجنے کا ارادہ کیا، پھر فرمایا: ابو مسعود جاؤ، میں قیامت كے دن تجھے اس حال میں نہ پاؤں كہ تمہاری گردن پر زكاۃ كا اونٹ ہو جو بلبلا…...
Hadith No: 1741
حدیث نمبر 1742
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عنقریب تم امارت كی حرص كرو گے، اور عنقریب قیامت كے دن یہ امارت ندامت (اور حسرت) كا باعث ہوگی۔ اس لئے دودھ پلانے والی اچھی ہوتی ہے اور دودھ چھڑانے والی بری۔...
Hadith No: 1742
حدیث نمبر 1743
عبداللہ(بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ عنقریب میرے بعد تمہارے معاملات كے ایسے نگران آئیں گے جو سنت كو ختم كریں گے اور بدعت كو پروان چڑھائیں گے۔ نماز كو ان كے اوقات سے مو خر كریں گے۔ عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نے كہا: اگر…...
Hadith No: 1743
حدیث نمبر 1744
عبداللہ بن بریدہ رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ میں نے ابو بریدہ رضی اللہ عنہ سے سنا كہہ رہے تھے : ہم نے خیبر كا محاصرہ كیا، ابو بكر رضی اللہ عنہ نے جھنڈا پكڑا لیكن انہیں فتح نہ ملی،دوسرے دن عمررضی اللہ عنہ نے جھنڈا پكڑا لیكن انہیں…...
Hadith No: 1744
حدیث نمبر 1745
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس قریش كے اسی(۸۰)آدمیوں میں تےے،ان میں صرف قریشی ہی تھے۔ اللہ كی قسم میں نے اس دن لوگوں كے چہروں سے زیادہ ہشاش بشاش چہرے نہیں دیكھے۔ انہوں نے عورتوں كا ذكر كیا…...
Hadith No: 1745
حدیث نمبر 1746
عرباض بن ساریہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صبح كی نماز كے بعد ایك فصیح و بلیغ (دلوں تك اثر كرنے والا) وعظ كیا جس سے آنكھیں بہہ پڑیں اور دل ڈر گئے۔ آپ كے صحابہ میں سے ایك آدمی نے كہا:…...
Hadith No: 1746
حدیث نمبر 1747
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دین كا ابتدائی حصہ نبوت اور رحمت ہے۔ پھر خلافت اور رحمت ہوگا، پھر بادشاہت او رحمت ہوگا ، پھر اس بادشاہت پر لوگ گدھوں كی طرح ایک دوسرے کو کاٹیں گے…...
Hadith No: 1747
حدیث نمبر 1748
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے كہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیماری سے نڈھال ہو گئے اور تكلیف بڑھ گئی تو آپ نے اپنی بیویوں سے میرے گھر میں بیماری كے ایام گزارنے كی اجازت لی۔ سب…...
Hadith No: 1748