12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1731
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو الہثیم سے فرمایا:كیا تمہارا كوئی خادم ہے؟ اس نے كہا:نہیں۔آپ نے فرمایا:جب ہمارے پاس قیدی آئیں تب آنا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس دو قیدی آئے تیسرا ان كے ساتھ نہیں تھا۔ ابو الہیثم…...
Hadith No: 1731
حدیث نمبر 1732
سالم اپنے والد( عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما )سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:آپ منبر پر تھے: اگر تم اس كی امارت میں نكتہ چینی كرتے ہو، (آپ كی مراد اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما تھے)تو اس سے پہلے تم نے…...
Hadith No: 1732
حدیث نمبر 1733
عوف بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگ تم چاہو تو میں تمہیں امارت كے بارے میں بتادوں كہ یہ كیا ہے؟ اس كا پہلا مرحلہ ملامت ہے، اس كا دوسرا مرحلہ ندامت ہے اور اس كا تیسرا مرحلہ قیامت كے…...
Hadith No: 1733
حدیث نمبر 1734
حسن رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ ( جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ میں سے تھے)عبیداللہ بن زیاد كے پاس آئے اور كہا:اے بیٹے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنافرما رہے تھے:بدترین نگران ظلم كرنے والے…...
Hadith No: 1734
حدیث نمبر 1735
جبیر بن مطعمرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی ، آپ نے اسے حكم دیا كہ وہ دوبارہ آپ كے پاس آئے ۔ اس نے كہا: اگر میں آؤں اور آپ كو نہ پاؤں تو پھر آپ كا كیا خیال ہے؟…...
Hadith No: 1735
حدیث نمبر 1736
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك گھر كے دروازے پر كھڑے ہوئے جس میں قریش كے كچھ لوگ بیٹھے تھے۔ آپ دروازے كا كواڑ پكڑ كر كھڑے ہو گئے اور فرمانے لگے: كیا قریش كے علاوہ بھی كوئی گھر میں ہے؟…...
Hadith No: 1736
حدیث نمبر 1737
زہری رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ محمد بن جبیر مطعم بیان كرتے ہیں كہ معاویہ رضی اللہ عنہ تك یہ خبر پہنچی(وہ قریش كے وفد میں ان كے ساتھ تھے)كہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما حدیث بیان كرتے ہیں كہ عنقریب كوئی قحطانی بادشاہ ہوگا،…...
Hadith No: 1737
حدیث نمبر 1738
مقدام بن معدیكرب كندی رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ وہ عبادہ بن صامت ابو درداءاور حارث بن معاویہ كندی رضی اللہ عنہم كے پاس بیٹھے یہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا ذکر کر رہے تھے۔ ابو درداء نے عبادہ رضی اللہ عنہما…...
Hadith No: 1738