12-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 12
حدیث نمبر 1781
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص دس یا ان سے زیادہ آدمیوں کا امیر مقرر كر دیا گیا تو قیامت كے دن اسے اللہ كے سامنے اس حال میں لایا جائے گا كہ اس كے دونوں ہاتھ اس كی…...
Hadith No: 1781
حدیث نمبر 1782
حسن رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ:عبیداللہ بن زیاد نے معقل بن یسا ر رضی اللہ عنہ كی مرض الموت میں عیادت كی ، معقلرضی اللہ عنہ نے كہا:میں تمہیں ایك حدیث بیان كرتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ۔اگر مجھے اپنی…...
Hadith No: 1782
حدیث نمبر 1783
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ: جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ…...
Hadith No: 1783
حدیث نمبر 1784
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو شخص اطاعت سے نكل گیا اور جماعت سے علیحدہ ہوگیا او ر اسی حالت میں مر گیا تو وہ جاہلیت كی موت مرے گا، اور جس شخص نے اندھے جھنڈے كے نیچے، عصبیت كے غصے كی وجہ سے یا…...
Hadith No: 1784
حدیث نمبر 1785
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ:جس شخص نے اطاعت سے ہاتھ كھینچا وہ قیامت كے دن اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات كرے گا كہ اس كے لئے كوئی دلیل نہیں ہوگی، اور جو شخص اس حال میں مر گیا كہ اس كی گردن…...
Hadith No: 1785
حدیث نمبر 1786
جندب بن عبداللہ بجلی سے مرفوعا مروی ہے كہ جو شخص اندھے جھنڈے كے نیچے، عصبیت كی دعوت دیتے ہوئے یا عصبیت كی مدد كرتے ہوئے مارا گیا ، اس كی موت جاہلیت كی موت ہوگی...
Hadith No: 1786
حدیث نمبر 1787
قاسم بن محمد سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے اپنی پھو پھی(عائشہ رضی اللہ عنہا ) سے سنا كہہ رہی تھیں كہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص تم میں سے كسی كام كا ذمہ دار بنا اور اللہ تعالیٰ نے اس سے بھلائی كا ارادہ كر لیا…...
Hadith No: 1787
حدیث نمبر 1788
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا:اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ مجھے میری جان سے زیادہ عزیز ہیں، میرے گھر والوں سے زیادہ عزیزہیں، میری اولاد سے زیادہ عزیز ہیں، میں گھر میں ہوتا…...
Hadith No: 1788