54-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 54
حدیث نمبر 2826
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ کے لیے دو دن تھے، وہ دورِ جاہلیت سے ان میں کھیلتے چلے آ رہے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے…...
Hadith No: 2826
حدیث نمبر 2827
سیّدنا فاکہ بن سعد رضی اللہ عنہ ،جو کہ صحابی تھے، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ، عرفہ، عید الفطر اور عید الاضحی کے دنوں میں غسل کرتے تھے۔ اسی مناسبت سے سیّدنا فاکہ رضی اللہ عنہ بھی اپنے گھر والوں کو ان دنوں…...
Hadith No: 2827
حدیث نمبر 2828
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک زرد رنگ کی دھاریوں والا، جس میں ریشم کی آمیز ش تھی یا ریشمی حُلّہ دیکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اگر آپ یہ خرید لیں…...
Hadith No: 2828
حدیث نمبر 2829
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں عیدوں کی نمازوں کے لیے ایک راستے سے جاتے تھے اور دوسرے راستے سے واپس لوٹتے تھے۔...
Hadith No: 2829
حدیث نمبر 2830
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ایک راستے سے عِیْدَین کے لیے نکلتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے تھے۔...
Hadith No: 2830
حدیث نمبر 2831
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بھی عیدین کے لیے جاتے اور اپنے گھروالوں کو بھی لے کر جاتے۔...
Hadith No: 2831
حدیث نمبر 2832
سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیٹیوں اور بیویوں کو حکم دیتے کہ وہ عیدین کے لیے جایا کریں ۔‘‘...
Hadith No: 2832
حدیث نمبر 2833
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نوجوان لڑکی گھر کے کونے میں لٹکائے ہوئے پردے سے نکل کررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت پر عیدین کی طرف جایا کرتی تھی۔...
Hadith No: 2833
حدیث نمبر 2834
سیّدنا عبد اللہ بن رواحہ انصاری رضی اللہ عنہ کی بہن بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر کمر میں پیٹی باندھنے والی عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ (عید کے لیے)نکلے۔...