2830 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2830

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۰) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ کَانَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا خَرَجَ اِلَی الْعِیْدَیْنِ رَجَعَ فِی غَیْرِ الطَّرِیْقِ الَّذِی خَرَجَ فِیْہِ۔ (مسند احمد: ۸۴۳۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب ایک راستے سے عِیْدَین کے لیے نکلتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2830 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۰) تخریـج: …حسن لغیرہ، وھذا اسناد وقع فیہ اضطراب أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۰۱، وابن خزیمۃ: ۱۴۶۸، وابن حبان: ۲۸۱۵، والحاکم: ۱/ ۲۹۶، والبیھقی: ۳/ ۳۰۸۔ وأخرجہ عن جابر البخاری: ۹۸۶، وقال حدیث جابر أصح (انظر: ۸۴۵۴)