2829 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2829

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۲۹) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَخْرُجُ اِلَی الْعِیْدَیْنِ مِنْ طَرِیْقٍ وَیَرْجِعُ مِنْ طَرِیْقٍ أُخْرَی۔ (مسند احمد: ۵۸۷۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دونوں عیدوں کی نمازوں کے لیے ایک راستے سے جاتے تھے اور دوسرے راستے سے واپس لوٹتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2829 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۲۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، لضعف عبد اللہ بن عمر العمری أخرجہ ابوداود: ۱۱۵۶، وابن ماجہ: ۱۲۹۹ (انظر: ۵۸۷۹)