2827 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2827

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۲۷) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ عُقْبَۃَ بْنِ الْفَاکِہِ عَنْ جَدِّہِ الْفَاکِہِ بْنِ سَعْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَکَانَ لَہُ صُحْبَۃٌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَغْتَسِلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَیَوْمَ عَرَفَۃَ وَیَوْمَ الْفِطْرِ وَیَوْمَ الْنَّحْرِ، قَالَ وَکَانَ الْفَاکِہُ ابْنُ سَعْدٍ یَأَمُرُ أَھْلَہُ بِالْغُسْلِ فِی ھٰذِہِ الْأَیَّامِ۔ (مسند احمد: ۱۶۸۴۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا فاکہ بن سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ،جو کہ صحابی تھے، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ، عرفہ، عید الفطر اور عید الاضحی کے دنوں میں غسل کرتے تھے۔ اسی مناسبت سے سیّدنا فاکہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی اپنے گھر والوں کو ان دنوں میں غسل کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2827 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۲۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف من أجل یوسف بن خالد بن عمیر السمتی، فقد کذبہ ابن معین، وأبوداود، والفلاس، وقال النسائی: متروک الحدیث أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۱۶ (انظر: ۱۶۷۲۰)