2833 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2833

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَدْ کَانَتْ تَخْرُجُ الْکَعَابُ مِنْ خِدْرِھَا لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْعِیْدَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۲۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ نوجوان لڑکی گھر کے کونے میں لٹکائے ہوئے پردے سے نکل کررسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی دعوت پر عیدین کی طرف جایا کرتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2833 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۳) تخریـج: …صحیح لغیرہ، علی الواسطی متابَع أخرجہ ابن ابی شیبۃ ۲/ ۱۸۲، وابن راھویہ: ۱۳۵۸ (انظر: ۲۵۵۱۲)