2828 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2828
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۲۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ عُمَرَ رَأَی حُلَّۃَ سِیَرَائَ أَوْ حَرِیْرٍ تُبَاعُ، فَقَالَ لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : لَوِ اشْتَرَیْتَ ھٰذِہِ تَلْبَسُہَا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ أَوْ لِلْوُفُودِ۔ قَالَ: ((اِنَّمَا یَلْبَسُ ھٰذِہِ مَنْ لَا خَلَاقَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۴۷۱۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک زرد رنگ کی دھاریوں والا، جس میں ریشم کی آمیز ش تھی یا ریشمی حُلّہ دیکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اگر آپ یہ خرید لیں اورجمعہ کے دن یامختلف وفود کی آمد پر پہنا کریں۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ لباس وہ لوگ پہنتے ہیں جن کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں ہوتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۲۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۸۴۱، ومسلم: ۲۰۶۸ (انظر: ۴۷۱۳)