2831 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2831

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۱) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَخْرُجُ فِی الْعِیْدَیْنِ وَیُخْرِجُ أَھْلَہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۷۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خود بھی عیدین کے لیے جاتے اور اپنے گھروالوں کو بھی لے کر جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2831 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۱) تخریـج: …حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، حجاج بن أرطاۃ لیس بذاک القوی وھو مدلس، وقد عنعن (انظر: ۱۴۹۱۳)