2832 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2832

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۳۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأْمُرُ بَنَاتِہِ وَنِسَائَہُ أَنْ یَخْرُجْنَ فِی الْعِیْدَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیٹیوں اور بیویوں کو حکم دیتے کہ وہ عیدین کے لیے جایا کریں ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.2832 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۳۲) تخریـج: …صحیح لغیرہ، حجاج بن أرطاۃ لیس بذاک القوی وھو مدلس، وقد عنعن أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۰۹ (انظر: ۲۰۵۴)