2834 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2834
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۳۴) عَنْ أُخْتِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ رَوَاحَۃَ الْأَنْصَارِیِّ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((وَجَبَ الْخُرُوْجُ عَلٰی کُلِّ ذَاتِ نِطَاقٍ۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۵۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن رواحہ انصاری رضی اللہ عنہ کی بہن بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر کمر میں پیٹی باندھنے والی عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ (عید کے لیے)نکلے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۸۳۴) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لابھام لامرأۃ من بنی عبد القیس أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۸۴۶، والطیالسی: ۱۶۲۲، والبیھقی: ۳/ ۳۰۶، والبخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۱/ ۲۵۱ (انظر: ۲۷۰۱۴)