9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1469
سمرہ بن جندب ةسے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں سے كچھ لوگ ایسے ہوں گےجنہیں ٹخنوں تك آگ جلائےگی(ان میں سے كچھ ایسے ہوں گے جنہیں آگ گھٹنوں تك جلائےگی)اور ان میں سے كچھ لوگ ایسے ہوں گے جنہیں آگ کمر (یا نیفہ…...
Hadith No: 1469
حدیث نمبر 1470
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں سے فرمایا: میں ان سے جنت كی مٹی كے بارے میں سوال كرتا ہوں، جو کہ میدے کی طرح سفید، نرم و ملائم ہے ، آپ نے ان سے پوچھا تو انہوں نے…...
Hadith No: 1470
حدیث نمبر 1471
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اہل جنت كی كنگھیاں سونے كی ہوں گی اورانگیٹھیاں اَگَر کی لکڑی کی ہوں گی...
Hadith No: 1471
حدیث نمبر 1472
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلاگروہ جو جنت میں داخل ہوگا،وہ فقراءاورمہاجرین كا ہوگا جن كے سبب سے مشكل حالات سے بچا جاتا رہا ہوگا، جب انہیں حكم دیا جاتا سنتے اور اطاعت كرتے، اگر ان میں سے…...
Hadith No: 1472
حدیث نمبر 1473
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا وہ چودہویں كے چاند كی طرح (روشن اور چمکدار) ہوں گے اور دوسرا گروہ آسمان میں سب سے خوبصورت روشن ستارے كی مانند ہوگا۔ ان…...
Hadith No: 1473
حدیث نمبر 1474
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ بطحان جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔...
Hadith No: 1474
حدیث نمبر 1475
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنت كی سیر كر رہا تھا، اچانك میرے سامنے ایك نہر آئی جس كےكنارے یاقوت كےتھے، میں نے فرشتے سے كہا:(اے جبریل علیہ السلام)یہ كیا ہے؟ جبریل علیہ السلام نے كہا: یہ كوثر ہے جو…...
Hadith No: 1475
حدیث نمبر 1476
عمرو بن میمون اودی سے مروی ہے كہ : معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ ہمارے درمیان كھڑے ہوئے اور كہا: اے بنی اود! میں اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كا قاصد ہوں ،جان لو اللہ كی طرف واپس لوٹنا ہے، پھر جنت یا جہنم كی طرف، جہاں ایسا…...
Hadith No: 1476