1469 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1469
Hadith in Arabic
عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدبٍ أَنَّهُ سَمِعَ نَبِيَّ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: إِنَّ مِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَى كَعْبَيْهِ(وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ النَّارُ إِلَى رُكْبَتَيْهِ) وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَى حُجْزَتِهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ تَأْخُذُهُ إِلَى عُنُقِهِ .
Hadith in Urdu
سمرہ بن جندب ةسے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں سے كچھ لوگ ایسے ہوں گےجنہیں ٹخنوں تك آگ جلائےگی(ان میں سے كچھ ایسے ہوں گے جنہیں آگ گھٹنوں تك جلائےگی)اور ان میں سے كچھ لوگ ایسے ہوں گے جنہیں آگ کمر (یا نیفہ باندھنے کی جگہ) اور كچھ ایسے ہوں گے جنہیں آگ گردن تك جلائے گی
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3545) ، صحيح مسلم ،كِتَاب الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا،بَاب فِي شِدَّةِ حَرِّ نَارِ جَهَنَّمَ ...، رقم (5079) .